وائس چانسلر کے جاری کردہ گزشتہ اشتہار میں عمرکی حد 65 جبکہ چیئرمین تعلیمی بورڈز کے حالیہ اشتہار میں عمرکی حد 60برس ہے۔