بچے بولنے سے پہلے ہی آئی ٹی کے ماہر بن جاتے ہیں تحقیق

3سا ل تک عمر تک پہنچتے پہنچتے 30 فیصد بچے جدید الیکٹرانک آلات کا استعما ل شروع کر دیتے ہیں۔


Net News October 31, 2013
3سا ل تک عمر تک پہنچتے پہنچتے 30 فیصد بچے جدید الیکٹرانک آلات کا استعما ل شروع کر دیتے ہیں۔ فوٹو: فائل

آج کے بچے اب اتنے بچے نہیں رہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق مو جو دہ دورمیں بچے بو لنا بعد میں سیکھتے ہیں اور انھیں موبا ئل فو ن کا استعمال پہلے آجاتا ہے۔

امریکا میں کی گئی اس تحقیق کے مطا بق ایک تہائی بچے نہایت کم عمری میں مو بائل فو نز اور ٹیبلٹ کا استعما ل اس وقت سے سیکھ جا تے ہی جب انھیں درست اندازسے بولنا بھی نہیں آتا۔ 3سا ل تک عمر تک پہنچتے پہنچتے 30 فیصد بچے جدید الیکٹرانک آلات کا استعما ل شروع کر دیتے اور اسکول جانے سے قبل ہی 70فیصد بچے ان میں مکمل مہا رت حاصل کر چکے ہو تے ہیں۔ تحقیق سے یہ بھی ظاہر ہو ا کہ2ہزار 11 تک 8 سال تک کی عمر کے بچے مو بائل فون استعما ل کر رہے تھے تاہم 2013ء تک مو با ئل فون کا استعمال2 سال کے بچوں میں بھی عام ہو چکا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ دو سا ل قبل تک یہی بچے اگر مو با ئل فون دن بھر میں 5منٹ کے لیے استعما ل کرتے تھے تو یہ دورانیہ اب بڑ ھ کر 15 منٹ تک پہنچ چکا ہے۔ ماہرین نے اس صورتحال کو والدین کے لیے تشویشنا ک قر ار دیا ہے اوران کے مطابق والدین کو اس با ت کا دھیان رکھنا چا ہیے کہ بچے مو با ئل فون اور دیگر جدید میڈیا کا استعمال کس طر ح کر رہے ہیں۔

مقبول خبریں