مولانا فضل الرحمن کا دھرنا ایک چٹ پرختم ہوا غلام سرورخان

بھارت برملا کہتا ہے نواز شریف پرہم نے انوسٹمنٹ کی ہوئی ہے، غلام سرور خان


Numainda Express December 16, 2019
مولانا فضل الرحمن کا دھرنا ایک چٹ پر ختم ہوا، غلام سرور خان فوٹو:فائل

FAISALABAD: وفاقی وزیرہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جو استعفیٰ لینے کے بغیر جانے پر کسی صورت راضی نہ تھے کا پورا دھرنا صرف ایک چٹ ملنے کے بعدہی ختم ہوا ہوگا۔

وفاقی وزیرہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جو استعفیٰ لینے کے بغیر جانے پر کسی صورت راضی نہ تھے کا پورا دھرنا صرف ایک چٹ ملنے کے بعدہی ختم ہوا ہوگا۔ جس میں لکھا تھا کہ اب بہت ہوگیا یہ ختم کریں، یہ اسی کے پالتوہیں جس کے نواز شریف اور فیملی ہیں، تاریخ اٹھا کردیکھ لیں نوازشریف کیخلاف جب جب کوئی کارروائی ہوئی بھارت نے پاکستان کے خلاف بلااشتعال فوجی کارروائی شروع کی، بھارت برملا کہتا ہے نواز شریف پرہم نے انوسٹمنٹ کی ہوئی ہے۔

مقبول خبریں