روب اسپینس کی آنکھ میں لگا کیمرہ 30 منٹ کی ویڈیو بنا سکتا ہے لیکن اس کی بصارت میں کوئی مدد نہیں کرتا