سخت سرد موسم میں گرین شرٹس نے مشقوں کا آغاز کردیا،کم روشنی کے باوجود ہتھیار چمکانے کا سلسلہ جاری رہا