- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
- بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
- رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ
- مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا
- کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھے
- آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ
- غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں، ایرانی صدر
آسٹریلین اوپن ٹینس ؛ اولڈ ازگولڈ، جوکووک 8 ویں بار چیمپئن
میلبورن: آسٹریلین اوپن میں نووک جوکووک نے ’ اولڈ از گولڈ ‘ کا مقولہ درست ثابت کردکھایا، انھوں نے آسٹریا کے نوجوان حریف ڈومنیک تھیم کو اعصاب شکن مقابلے میں 6-4، 4-6، 2-6، 6-3 اور6-4 سے قابو کرلیا، یہ میلبورن پارک ایونٹ میں سربیئن اسٹار کی ریکارڈ آٹھویں ٹرافی شمار ہوئی۔
ابتدائی سیٹ جیت کر دو سیٹ کے خسارے میں جانے کے باوجود جوکووک نے ہمت نہیں ہاری اور اپنے تجربے کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے تھیم کو بے بس کردیا، اس کامیابی کے ساتھ ان کی سیزن میں لگاتار فتوحات کا سلسلہ 13 میچز تک دراز ہوگیا، یہ مجموعی طور پر ان کا 17واں گرینڈ سلم ٹائٹل بنا، وہ آل ٹائم فاتحین میں رافیل نڈال سے 2 ٹرافیز اور راجرفیڈرر سے 3 ٹائٹلز پیچھے ہیں، اس موقع پر جوکووک نے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک بار پھر اپنے فیورٹ کورٹ، پسندیدہ اسٹیڈیم میں چیمپئن بن جانے پر انتہائی مسرور ہوں، کامیابی نے جوکووک کو کسی بھی ایک گرینڈ سلم کو 8 یا زائد بار جیتنے والا دنیا کا تیسرا کھلاڑی بنادیا۔
ان سے قبل نڈال 12 بار فرنچ اوپن اور فیڈرر 8 بار ومبلڈن ٹائٹلز اپنے نام کرچکے ہیں، پیر کو اے ٹی پی سنگلز کی نئی رینکنگ میں جوکووک اب نڈال کی جگہ نمبرون بن جائیں گے، فیڈرر بدستور تیسرے نمبر پر رہیں گے ،دوسری جانب مینز ڈبلز ٹرافی برطانیہ کے جوئے سالسبری اور امریکی راجیورام نے قبضے میں کرلی، انھوں نے فائنل میں آسٹریلوی جوڑی میکس پورسیل اور لیوک سویلی کو 6-4 اور6-2 سے مات دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔