ایمان علی اور فہد مصطفی سرمد صہبائی کی فلم میں جلوہ گر ہونگے

فلم کے پروڈیوسر بدر اکرام جب کہ ڈائریکٹر انجم شہزاد اور خرم رانا ہیں فلم کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے


Online November 19, 2013
فلم کی دیگر کاسٹ میں صنم سعید منظر صہبائی و دیگر شامل ہیں۔ فوٹو : فائل

اداکارہ ایمان علی اور فہد مصطفی سرمد صہبائی کی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔

فلم کے پروڈیوسر بدر اکرام جب کہ ڈائریکٹر انجم شہزاد اور خرم رانا ہیں فلم کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے جب کہ فلم چار ماہ تک مکمل ہوجائے گی فلم کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ فلم ایک منفرد موضوع پر بنائی جائے گی جو لالی ووڈ کی ایک بہترین اور معیاری فلم ثابت ہوگی فلم کی دیگر کاسٹ میں صنم سعید منظر صہبائی و دیگر شامل ہیں۔

مقبول خبریں