عمرہ زائرین پر پابندی 31 مارچ تک بڑھا دی گئی

عمرہ ویزا اور وزٹ ویزا والوں تمام ٹکٹیں منسوخ کردی گئیں۔ فوٹو: فائل

عمرہ ویزا اور وزٹ ویزا والوں تمام ٹکٹیں منسوخ کردی گئیں۔ فوٹو: فائل

 لاہور /  اسلام آباد:  کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی ایئر لائن نے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے۔

سعودی ایئر لائن نے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے جب کہ عمرہ ویزا اور وزٹ ویزا والوں تمام ٹکٹیں منسوخ کردی گئیں، سعودی ایئر لائن نے منسوخ کی گئی ٹکٹوں کے ری فنڈ کیلئے ایئر لائن کے سیلز سپورٹ سنٹر سے رابطہ کی ہدایت کردی۔

لاہور، اسلام آباد، کراچی،پشاور اور ملتان ایئر پورٹ کے اسٹیشن مینجرز کو سرکلر جاری کردیا گیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔