آسٹریلوی خاتون کرکٹر نے نرس کی ذمہ داری سنبھال لی

نرسنگ کا کام کر کے بیحد مطمئن ہوں، لیورا ہیریس


Sports Desk April 04, 2020
کورونا کلینک پر کام کررہی ہوں، لیورا ہیریس فوٹو: فائل

CHICHESTER, UNITED KINGDOM: آسٹریلوی خاتون کرکٹر لیورا ہیریس نے ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ میں بطور نرس کام شروع کردیا۔

لیورا ہیریس کوئنز لینڈ میں واقع لیگون اسپتال میں خدمات انجام دے رہی ہیں، آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں کورونا کلینک پر کام کررہی ہوں جہاں روزانہ300 کے قریب لوگ آتے ہیں، میں نرسنگ کا کام کر کے بیحد مطمئن ہوں۔

مقبول خبریں