ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر سے بچنے کےلیے صحت مند طرزِ زندگی کے ساتھ دودھ اور دہی کا استعمال بڑھانا بھی ضروری ہے