کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا تیارکردہ بلڈ ٹیسٹ خون میں معمولی جینیاتی تبدیلیاں بھی نوٹ کرسکتا ہے۔