ٹیم 28 جون کو لاہور سے مانچسٹر روانگی کے بعد 14روز تک ڈربی شائر میں الگ رہتے ہوئے مشقوں کا سلسلہ جاری رکھے گی