کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور ڈاکٹر جاں بحق

ڈاکٹر عدنان عمر سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی سے منسلک تھے، بھائی بھی کورونا کا شکار


Staff Reporter July 19, 2020
ڈاکٹر عدنان کی اہلیہ سمیت دیگر افراد کے بھی کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے ۔ فوٹو : فائل

کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گئے۔

ڈاکٹر عدنان عمر سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی سے منسلک تھے، ڈاکٹر عدنان میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جب کہ ان کے بھائی بھی کورونا کا شکار ہوچکے ہیں اور اس وقت نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، ڈاکٹر عدنان کی اہلیہ سمیت دیگر افراد کے بھی کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

مقبول خبریں