انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو اتارچڑھاؤ کے بعد ڈالر کی قدر مزید 26 پیسے کمی کے ساتھ 167 روپے 87 پیسے پر بند ہوئی