سوناکشی کی فلم ’’ایکشن جیکسن‘‘ کی عکس بندی شروع

فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار اجے دیوگن ‘ اداکارہ یمی گوتھم اور اداکار کونال رائے کپور شامل ہیں ۔


APP December 19, 2013
فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار اجے دیوگن ‘ اداکارہ یمی گوتھم اور اداکار کونال رائے کپور شامل ہیں ۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سہنا کی اگلی فلم ''ایکشن جیکسن''کی عکس بندی کا آغاز ہوگیا ۔

اداکارہ نے ٹوئٹر پر مداحوں کے لیے پیغام میں کہا کہ ان کی نئی فلم ''ایکشن جیکسن ہوگی'' اور فلم کی عکس بندی کا آغاز ہوگیا ہے یہ ایکشن فلم ہوگی۔ فلم کے حوالے سے مزید بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔ فلم کی ہدایات پرابھو دیوا دے رہے ہیں فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار اجے دیوگن ' اداکارہ یمی گوتھم اور اداکار کونال رائے کپور شامل ہیں ۔

مقبول خبریں