چیئرمین مصباح اوراظہرسے ناراض، ڈبل جاب والوں کوایک کام کی ہدایت

اسپورٹس رپورٹر  جمعرات 1 اکتوبر 2020
دہری تنخواہیں وصول کرنے والوں کو ایک ملازمت چھوڑنا ہوگی، احسان مانی۔
 فوٹو: فائل

دہری تنخواہیں وصول کرنے والوں کو ایک ملازمت چھوڑنا ہوگی، احسان مانی۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد:  کرکٹرز کی وزیر اعظم سے ملاقات پر پی سی بی کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا۔

چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور اظہر علی نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی، دہری تنخواہیں وصول کرنے والوں کو ایک ملازمت چھوڑنا ہوگی، 10سال بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹرز کی آمد کا سلسلہ شروع ہواکوئی اس کی تعریف نہیں کرتا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔