بولنگ کے شعبے میں بھی جنوبی افریقا کے بولروں کی بادشاہت ہے پہلے نمبرپر ڈیل اسٹین اور دوسرے پر ورنن فیلنڈر موجود ہیں