یورپی یونین پاکستان میں افغان مہاجرین کیلیے 10 ملین ڈالر دے گی

فنڈز سے کووڈ-19 وبائی امراض کے قلیل اور درمیانی مدت کے اثرات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔


Numainda Express November 25, 2020
فنڈز سے کووڈ-19 وبائی امراض کے قلیل اور درمیانی مدت کے اثرات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ فوٹو:فائل

یورپی یونین پاکستان میں افغان مہاجرین کیلیے 10 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔

یورپی یونین پاکستان میں افغان مہاجرین اور ان کی میزبان کمیونٹیز کیلیے یو این ایچ سی آر کی امداد کو نمایاں طور پر فروغ دینے کیلیے 10 ملین ڈالر فراہم کررہا ہے۔ فنڈز سے کووڈ-19 وبائی امراض کے قلیل اور درمیانی مدت کے اثرات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

مقبول خبریں