مقامی کاٹن مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے فی من روئی کی قیمت 250روپے کے اضافے سے 9750روپے کی سطح تک پہنچ گئیں