ﷲ تعالیٰ تمہیں عدل، احسان اورقرابت داروں کو امداد دینے کا حکم دیتا ہے اور بے حیائی، بُرے کام اور سرکشی سے منع کرتا ہے۔