4 کیٹیگری کے7 ہزار طلبا کو نہ توپروموشن پالیسی کے تحت انٹرپاس کرنے کی اجازت ملی اورنہ ہی ان کے امتحانات منعقد کیے گئے۔