وزیراعظم نے افغانستان سے افواج کی واپسی اور سیاسی حل کے لیے افغان دھڑوں کی طرف سے پیش رفت کی اہمیت پر زور دیا