سمانتھا ریمسڈیل کا منہ تین انچ چوڑائی اور ڈھائی انچ اونچائی میں کھل سکتا ہے، گنیز بک نے انہیں ورلڈ ریکارڈ سے نوازا ہے