حسن علی رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پیسربن گئے

پیسر نے اب تک 29 شکار کیے ہیں۔


Sports Desk August 17, 2021
پیسر نے اب تک 29 شکار کیے ہیں۔ فوٹو: سوشل میڈیا

حسن علی رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پیسربن گئے۔

حسن علی نے اب تک 29 شکار کیے ہیں، وہ رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پیسربن گئے۔ دوسرے نمبر پر 27 وکٹوں کے ساتھ شاہین شاہ آفریدی موجود ہیں۔

اس کے علاوہ جیمز اینڈرسن نے 26، اینرج نورکیا نے 25 اور پانچویں نمبر پر موجود کیمار روچ نے 24 وکٹیں لی ہیں۔

مقبول خبریں