لیبرپارٹی کے ارکان پارلیمنٹ فریڈی ڈی روئٹر اورمیگنے رومیٹ ویٹ نے تصدیق کی کہ انھوں نے ملالہ کا نام پھرتجویزکیاہے۔