ریموڈیسوزا محنتی کوریوگرافر ہیں،ان سے بہت کچھ سیکھ رہی ہوں،فلم کا گانا پاگل کردینے والا ہے جس کی ریہرسل جاری ہیں