مرچوں کے اسپرے کے بعد ایوان میدان جنگ بن گیا جس کے بعد ارکان نے ایک دوسرے پر مکوں اور لاتوں کی بارش کردی۔