دعا زہرہ کیس: کچھ تو گڑبڑ ہے (ویڈیو بلاگ)

رضوان احمد صدیقی  جمعرات 28 اپريل 2022
معاملہ اتنا سادہ نہیں جتنا بنا کر پیش کیا جارہا ہے۔ (فوٹو: فائل)

معاملہ اتنا سادہ نہیں جتنا بنا کر پیش کیا جارہا ہے۔ (فوٹو: فائل)

دعا زہرہ کیس میں کافی جھول ہیں۔ معاملہ اتنا سادہ نہیں جتنا بنا کر پیش کیا جارہا ہے۔ اب بھی شبہ ہے کہ لڑکی کو بلیک میل کیا جارہا ہے۔

اس کیس میں بہت سے نکات ایسے ہیں جنھیں نظرانداز کردیا گیا۔ فریقین کی جانب سے جو جھوٹ بولے گئے ان کی حقیقت بھی سامنے نہیں لائی گئی۔ لڑکے کا کردار بھی مشکوک ہے۔

دیکھئے ایکسپریس وی لاگ میں رضوان احمد صدیقی کا اظہار خیال۔ ویڈیو کا مقصد کسی کی دل آزاری یا مذاق اڑانا نہیں ہے بلکہ ہلکے پھلکے مذاق کے انداز میں ایک سنجیدہ پہلو کی طرف نشاندہی کی جارہی ہے۔

 

 

_______________________________

نوٹ: ایکسپریس وی لاگ کی ویڈیوز ہمارے فیس بک اور یوٹیوب پیج پر بھی شیئر کی جاتی ہیں۔ آپ قارئین سے گزارش ہے کہ ہمارے فیس بک پیج FB/Express.Video.Blogs اور یوٹیوب چینل ExpressVlog کو بھی سبسکرائب کیجئے۔

 

اگر آپ بھی ایکسپریس وی لاگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو یہ بلاگ لازمی پڑھیے: اب ویڈیو بلاگنگ کیجئے ایکسپریس بلاگز کے ساتھ

شرائط و ضوابط:

  • Vlog فنون لطیفہ سے متعلق کسی بھی موضوع پر بنایا جاسکتا ہے۔ ان موضوعات میں حالات حاضرہ، ملکی و بین الاقوامی سیاست، سیاحت، لائف اینڈ اسٹائل، سائنس و ٹیکنالوجی، طب، دلچسپ و عجیب، کھیل اور شوبز کا احاطہ کیا جاسکتا ہے۔
  • Vlog صرف اردو زبان میں قابل قبول ہوگا۔ زبان و بیان میں اخلاقیات و شائستگی کا خیال رکھا جائے۔
  • Vlog میں ذاتیات، خودنمائی اور ذاتی تشہیر سے گریز کیا جائے۔ کسی پروڈکٹ یا ادارے کی پروموشن قابل قبول نہ ہوگی۔
  • Vlog کی ویڈیو کوالٹی ہائی ریزولوشن اور تصویر و آواز واضح اور کلیئر ہونی چاہیے۔
  • ویڈیو میں کسی بھی قسم کا کاپی رائٹ میٹریل اور واٹر مارک استعمال نہ کیا جائے۔
  • ویڈیو کا دورانیہ کم سے کم پانچ منٹ ہونا چاہیے۔ پانچ منٹ سے کم اور دس منٹ سے طویل ویڈیو قابل قبول نہیں ہوگی۔
  • ویڈیو صرف لینڈ اسکیپ فریم میں بنائی جائے، پورٹریٹ فریم میں ویڈیو قابل قبول نہ ہوگی۔
  • ایکسپریس بلاگ کو بھیجی گئی تمام ویڈیوز کے جملہ حقوق ایکسپریس نیوز کے نام محفوظ ہوں گے، جن کا استعمال کسی بھی فورم پر کیا جاسکتا ہے۔

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

آپ اپنے وی لاگ اس ایڈریس [email protected] پر ای میل کرسکتے ہیں۔ واٹس ایپ پر رابطہ کےلیے 03003750491 استعمال کیجئے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔