ایکو اسٹار کی جانب سے جدید اینڈروئڈ 11 ٹیلی وژن کی فروخت شروع

ایکو اسٹارنے اینڈوئڈ 11 ایل ای ڈی ٹی وی کے کئی جدید ماڈل پیش کئے ہیں۔ فوٹو: ایکو اسٹار


ویب ڈیسک August 24, 2022
ایکو اسٹار نے اینڈروئڈ 11 کے تحت جدید ترین ایل ای ڈی فورکے اور یو ایچ ڈی ٹیلی ویژن فروخت کے لیے پیش کردیئے ہیں جو بازار میں سب سے مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔ فوٹو: ایکو اسٹار

LONDON: اپنی شاندار مصنوعات کی عوامی پذیرائی کے بعد اب ایکو اسٹار کمپنی اپنا بالکل نیا اینڈروئڈ 11 ایل ای ڈی ڈی پیش کررہی ہے جو گزشتہ ماڈل کا ایک بہتر اور جدید ترین ورژن بھی ہے۔

اینڈروئڈ ایل ای ڈی ٹی وی کے دو جدید ورژن پیش کئے گئے ہیں جن میں سے ایک ایچ ڈی اور ایف ایچ ڈسپلے کا حامل ہے۔ دوسری کیٹگری میں یوایچ ڈی فور کے ریزولوشن کا ڈسپلے ہے۔ لیکن اس سے بھی بڑھ کر ایچ ڈی اور ایف ایچ ڈی ڈسپلے والے ٹی وی تین سائز میں دستیاب ہیں جبکہ یو ایچ ڈی اینڈروئڈ ایل ای ڈی ٹی وی پانچ مختلف سائزوں میں پیش کیا جارہا ہے۔

اس کے علاوہ 40 انچ ایل ای ڈی ٹی وی، 43 انچ ایل ای ڈی ٹی وی اور 50 انچ ایل ای ڈی ٹی وی فریم اور فریم کے بغیر بہت ہی باریک بیزل کے ساتھ دیدہ زیب ڈیزائنوں میں دستیاب ہیں۔ جبکہ اینڈروئڈ ایل ای ڈی ٹی وی کے دیگر ماڈل فریم کے ساتھ موجود ہیں۔

اس طرح فورکے اینڈروئڈ 11 کے ساتھ ایکو اسٹارپاکستان بھرمیں ای ڈی ٹی وی مناسب ترین قیمت پر دستیاب ہے۔ دوسری جانب تیزی سے ملک میں تیزی ہوئے افراطِ زر کی وجہ سے مارکیٹ میں اسمارٹ ٹی وی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری بڑھنے سے بھی پاکستان میں اسمارٹ ٹی وی کی قیمتیں بڑھی ہیں۔ تاہم ایکواسٹار کا عزم اور پالیسی ہے کہ اپنے صارفین کو آسان انداز میں ایسی مصنوعات فراہم کرتا رہے جن کا معیار بہترین سے کچھ کم نہ ہو۔

یاد رہے کہ ڈی ڈبلیوپی ہوم گری اور ایکواسٹار کے لیے آفیشن آن لائنس سیلز چینل ہے۔ بہترین معیار فراہم کرنے کے لیے ڈی ڈبلیو پی ہوم میں ڈی ڈبلیو پی کیئر کیٹگری ہے جو بطورِ خاص اس کے کسٹمرز کے لیے ہے۔ اس کے تحت گری اور ایکواسٹارمصنوعات کے لیے کوئی بھی شکایت یا الجھن فوری درج کرائی جاسکتی ہے۔ دوسری جانب آپ کی سہولت کے لیے شکایات اور سروسز کی پوری تاریخ بھی سامنے آجاتی ہے جس سے آپ اپنا ریکارڈ چیک کرسکتے ہیں۔

ڈی ڈبلیو پی ہوم کی باعث صارفین کو خریداری سے پہلے اور بعد میں بہترین سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔ اس سے بھی بڑھ کر آپ اپنے اینڈروئڈ یا آئی او ایس فون پر ڈی ڈبلیو پی ہوم ایپ انسٹال کرسکتے ہیں۔ اس طرح برانڈ اور تمام مصنوعات کی معلومات فوری طور پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔
اس کے لیے اینڈروئڈ فون والے حضرات گوگل پلے اسٹور سے ڈی ڈبلیو ہوم کی ایپ انسٹال کرسکتے ہیں جبکہ ایپل ڈیوائس کے لیے ایپ اسٹور سے ڈی ڈبلیو پی ہوم ایپ ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔



ایکو اسٹار 75 انچ اینڈروئڈ 4 کے اور معمولی بیزل کے ساتھ یو ایچ ڈی ٹیCX-75UD962 کی مزید تفصیلات جانیے۔

ایکو اسٹار 65 انچ ایل ای ڈی ٹی وی

آج کے دور میں ایکواسٹارکا نام اور عالمی معیار کے اینڈروئڈ ایل ای ڈی ٹی وی دونوں ہم معنی ہوچکے ہیں۔ یہ برانڈ پوری دنیا میں بلند معیار کے اینڈروئڈ ایل ای ڈی ٹی وی تیارکرتا ہے۔ پھر تمام ذرائع استعمال کرتے ہوئے ایکواسٹار اپنی سہولیات بہتر سے بہترین بنارہا ہے۔ مثال کے طور پر اینڈروئڈ 11 ایل ای ڈی ٹی وی کے اسکرین کو روشن اور حقیقت سے قریب تر مناظر دکھانے کے لیے اس میں جدید ترین امیج اور ویڈیو انجن استعمال کئے گئے ہیں۔ اس میں نہ صرف ویڈیو بلکہ آڈیو معیار بھی بہتر سے بہتر بنایا گیا ہے۔

اپنے بہترین معیار اور جدید ترین ٹیکنالوجی کی بدولت ایکواسٹار کا سپراینڈروئڈ ایل ای ڈی ٹی وی پاکستان میں بہترین قیمت پر دستیاب ہے ۔یو ایچ ڈی اینڈروئڈ ایل ای ڈی ٹی وی پانچ مختلف سائزوں میں دستیاب ہیں۔ ان میں سے تین مختلف جسامت کے حامل ایل ای ڈی ٹی وی میں 65 انچ ایل ای ڈی ٹی وی، 55 انچ ایل ای ڈی ٹی وی اور 50 انچ ایل ای ڈی ٹی وی ہیں۔ فورکے ریزولوشن اور الٹرا ایچ ڈی ڈسپلے کسی فریم کے بغیر ہیں جو بصارت کو حقیقی منظر کا روپ دیتے ہیں۔

ایچ ڈی آر 10 کی بدولت جب جب آپ اسکرین کی طرف دیکھتے ہیں تو وہ اسکرین ٹائم کا ایک بہترین اور پر لطف احساس فراہم کرتے ہیں۔ آپ کی فرصت کے لمحات کو تفریح سے بھرپور بنانے کے لیے 65 انچ ایل ای ڈی ٹی وی میں انٹرٹینمنٹ کی ایک نئی دنیا موجود ہے کیونکہ اس میں لائسنس شدہ نیٹ فلکس، ایمیزون پرائم اور یوٹیوب کی سہولت موجود ہے۔ اضافی طور پر آپ بلوٹوتھ 5.1 کے حامل پانچ مختلف ڈیوائسس بھی اس سے جوڑ سکتے ہیں۔

اگرآپ جدید سہولیات سے بھرپور ایکواسٹار کا حیرت انگیز اینڈروئڈ ایل ای ڈی ٹی وی خریدنا چاہتے ہیحں تو وہ 139,900 روپے کی حیرت انگیز قیمت پر دستیاب ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے آپ آفیشل ویب سائٹ سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔


ایکو اسٹار کے ایک اور جدید ترین اینڈوئڈ 11 فرایم لیس ، 4 کے یو ایچ ڈی ٹی ماڈلCX-65UD963 کی مزید تفصیلات یہاں موجود ہیں۔

ایکواسٹار 55 انچ ایل ای ڈی ٹی وی

اب 65 انچ ایل ای ڈی ٹی وی کے بعد ایکواسٹار اینڈروئڈ ٹی وی کی فہرست میں دوسری اہم پراڈکٹ 55 انچ ایل ای ڈی ٹی وی کی ہے۔

ایکو اسٹار 55 انچ ایل ای ڈی ٹی وی کی قیمت پاکستان میں 95900 روپے ہیں۔ بلاشبہ یہ قیمت اپنے شاندار معیارات کے مقابلے میں بہت ہی مناسب ہے۔ اس قیمت میں پاکستان میں اچھا 55 انچ ٹی وی آپ کو کہیں بھی نہیں ملے گا۔ اس کی اہم خاصیت میں کروم کاسٹ ہے جس کی بدولت آپ فون بڑے اسکرین سے جوڑ کر اپنی دلکش یادوں کو وسیع ڈسپلے پر دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح بہترین ویڈیو اور میڈیا اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ گوگل اسسٹنٹ کی صورت میں بھی ایک اہم سہولت موجود ہے۔ یعنی اب آپ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے آواز کے ذریعے احکامات دیجئے اور ٹی وی فوری طور پر ڈسپلے میں ویڈیو، آڈیو یا پیغام چلا دے گا۔

اینڈروئڈ 11 ایل ای ڈی ٹی وی اب گیمنگ میں بھی آپ کے ساتھ ساتھ ہے کیونکہ اس میں کواڈکور پروسیسر نصب ہے ۔ تیزرفتار پروسیسر کی بدولت کسی رکاوٹ کے بغیر آپ گیم کھیل سکتے ہیں۔



ایکو اسٹار 55 انچ ایڈروئڈ 11 فریم لیس 4 کے ، یوایچ ڈی ٹی وی ماڈلCX-55UD963 کی تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ایکو اسٹار 50 انچ ایل ای ڈی ٹی وی
ایکواسٹار 50 انچ اسمارٹ ٹی وی کی بدولت آپ گوگل پلے اسٹیشن سے لاتعداد ایپلی کیشنز ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ اب 50 انچ ایل ای ڈی ٹی وی
کے ساتھ 2 جی بی ریم اور 8 جی بی روم کے حامل ٹی وی پر بہترین معیار کے ساتھ ویڈیو دیکھی جاسکتی ہیں۔ دوسری جانب ڈی ٹی ایس ٹرو سراؤنڈ ساؤنڈ کی بدولت آواز کا معیار بھی بہت عمدہ بنایا گیا ہے۔ 50 انچ ایل ای ڈی ٹی وی پاکستان میں 83900 روپے کی تعارفی قیمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
ایکواسٹار ایل ای ڈی ٹی وی میں نہ صرف بہترین سافٹ ویئرز موجود ہیں بلکہ اس کا ہموار اور دیدہ زیب ڈیزائن ایسا ہے کہ اس سےنظر نہیں ہٹتی۔ اسے
گھر میں لگائیں تو نہ صرف یہ گھر کا حسن بڑھاتا ہے بلکہ گھر کو جدت بھی فراہم کرتا ہے۔



فریم کے ساتھ ایکو اسٹار 50 انچ اینڈروئڈ 4 کے ، یو ایچ ڈی ٹی وی ماڈل CX-50UD962 کی مزید تفصیلات دیکھئے

پاکستان کا بہترین ایل ای ڈی ٹی وی ۔۔ ایکواسٹار اینڈروئڈ ایل ای ڈی ٹی وی

ایکواسٹار کے صارفین کے لیے اسمارٹ ٹی وی کی قیمت کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ اس برانڈ نے نئے اینڈروئڈ ایل ای ڈی ٹی وی بہت مناسب قیمت پر پیش کئے ہیں۔ تاہم ایکواسٹار اینڈروئڈ ایل ای ڈی ٹی وی کے تمام جدید فیچر ہیں جو معنی رکھتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ پورے پاکستان میں سب سے بہترین ایل ای ڈی ٹی وی ہے۔ دیگر ویرییئنٹس میں 32 انچ ایل ای ڈی ٹی وی، 39 انچ ایل ای ڈی ٹی وی، 40 انچ ایل ای ڈی ٹی وی، 43 انچ ایل ای ڈی ٹی وی اور 75 انچ ایل ای ڈی ٹی وی شامل ہیں۔

اس برانڈ کے تمام اسمارٹ ٹی وی بہترین معیار کے ساتھ جدید ترین ہارڈویئر رکھتے ہیں اور سافٹ ویئر پریمیئم اور جدید ہے۔ پھر فوری ڈلیوری کے ساتھ شاندار آفٹر سیلز سروس بھی ایکواسٹار کا طرہ امتیاز ہے۔

خلاصہ

ایکواسٹار بہترین سہولیات اور فیچرز کے ساتھ انتہائی مناسب قیمت پر اینڈروئڈ ایل ای ڈی ٹی وی پیش کررہا ہے جس کی قیمت 30,000
سے 140,000 تک ہے۔ یہ قیمتیں وقت کے ساتھ تبدیل ہوسکتی ہیں۔ بہترین قیمت کے ساتھ اس کا دلکش فریم ڈیزائن اور ایچ ڈی آر 10 کی بدولت تصویر کا شاندار معیار بھی ہے۔ پھر لائسینس شدہ ایپ کے ساتھ تفریح اور معلومات کی پوری دنیا آپ کی انگلیوں پر ہوتی ہے۔ پھربلیوٹوتھ آپشن کی بدولت ٹی وی سے کئی آلات جڑسکتے ہیں۔
ان تمام خواص کے ساتھ ایل ای ڈی ٹی وی کو گوگل اسسٹنٹ کے ساتھ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس کی تفصیلات پہلے ہی بیان کی جاچکی ہیں۔
خلاصہ یہ کہ ایکو اسٹار بہترین ایل ای ڈی ٹی وی پیش کررہا ہے جس میں اینڈروئڈ 11 کے ساتھ جدید ترین ٹیکنالوجی بھی ہے۔ پھریہ بہترین برانڈ کسٹمر کیئر
سروسز بھی پیش کررہا ہے، جس میں آرڈر کی فوری ترسیل بھی شامل ہے۔ دوسری جانب بہترین اور قابل عملہ آپ کے ایل ای ڈی ٹی وی کو احتیاط اور سہولت کے
ساتھ آپ کے گھر تک پہنچاتا ہے۔

مقبول خبریں