فیصل شاہکار یہ اعزاز پانے والے پہلے پاکستانی ہیں،قبل ازیں ہمیشہ مغربی ممالک کے افسران اس پوزیشن پر تعینات ہوتے رہے ہیں