- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 59 ہوگئیں، 72 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
ہراسانی پرخودکشی کے4 ماہ بعد خاتون کے لے پالک بیٹے سمیت 4 ملزمان گرفتار
لاہور: ہراسانی پر خود کشی کے 4 ماہ بعد خاتون کے لے پالک بیٹے سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم لاہور نے ہراسانی پر خود کشی کرنے والی خاتون کے 12 سالہ لے پالک بیٹے تیمور سمیت چار افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
مزید پڑھیں: برہنہ تصاویر وائرل ہونے پر چار بچوں کی ماں نے خودکشی کرلی
ایف آئی اے سائبر کرائم کا کہنا ہے کہ دیگر دو ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ گرفتار افراد میں فاطمہ، احمد، یعقوب اورتیمور شامل ہیں۔چاروں افراد کو خودکشی کرنے والی خاتون کی غیر اخلاقی تصاویرانٹرنیٹ پر وائرل کرنے اوربلیک میلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
رواں سال اکتوبر میں پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں برہنہ تصاویر وائرل ہونے پر چار بچوں کی ماں نے خود کشی کرلی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔