کوئٹہ میں بس اسٹاپ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق 10 زخمی

 کوئٹہ: بیلہ منی بس اسٹاپ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ دھماکہ گیس سلنڈر پٹھنے سے ہوا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فائربریگیڈ کے عملے نے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھائی جبکہ زخمیوں کو کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔