- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
سلمان خان سری دیوی کے ساتھ فلم کرنے سے کیوں گھبراتے تھے؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ دبنگ اداکار سلمان خان بھارتی اداکارہ آنجہانی سری دیوی کے ساتھ فلموں میں کام کرنے سے گھبراتے تھے اور اس کی وجہ سامنے آئی ہے۔
سلمان خان سری دیوی کی اداکارانہ صلاحیتوں کے بے انتہا معترف رہے ہیں اور انہوں نے اداکارہ کو ہندی سینما کی پہلی خاتون سپراسٹار کا خطاب بھی دیا تھا۔
سری دیوی کی اتنی زیادہ تعریفوں کے باوجود ایک زمانے میں اداکار سلمان خان سری دیوی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے پر بہت پریشان ہوتے تھے۔
اداکارہ سری دیوی اور سلمان خان نے فلم ’چندرا مکھی‘ اور ’چاند کا ٹکڑا‘ میں مل کر کام کیا ہے اور دونوں فلمیں کمرشل طور پر کامیاب ہوئی تھیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ سری دیوی کے ساتھ کام کرنے پر خوف زدہ تھے اور انہیں ڈر تھا کہ اداکارہ کی وجہ سے ان کا کردار گھٹ جائے گا اسی لئے انہوں نے بعد کی فلموں میں سری دیوی کے ساتھ کام نہیں کیا۔
سلمان خان اپنی اگلی فلم ’ٹائیگر 3 ‘ میں کترینہ کیف اور عمران ہاشمی کے ساتھ نظر آئیں گے جبکہ ’کسی کا بھائی اور کسی کی جان‘ بھی عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔