مرکزی بس اڈے پر اس وقت یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے جب بڑی تعداد میں لوگ ملک کے مختلف علاقوں کی طرف روانہ ہورہے تھے