- موٹر وے پولیس اہل کار کو کچلنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
ہیری پوٹر کے اداکار پال گرانٹ کی پراسرار موت
لندن: ہیری پوٹر کے معروف اداکار پال گرانٹ 56 برس کی عمر میں کنگز کراس اسٹیشن کے باہر مردہ حالت میں پائے گئے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ’ریٹرن آف دی جیڈی’ اور ‘ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر سٹون’ جیسی معروف ہالی ووڈ فلموں میں کردار ادا کرنے والے پال گرانٹ لندن میں کنگز کراس اسٹیشن کے باہر مردہ حالت میں پائے گئے۔
ان کی بیٹی سوفی جین گرانٹ نے میڈیا کے ذریعے اپنے والد کی موت کی تصدیق کی۔ سوفی جین کا کہنا تھا کہ مجھے اُن کے چلے جانے کا انتہائی غم ہے۔ کسی بھی بیٹی کیلئے باپ کا سایہ اسطرح اُٹھ جانا ناقابل برداشت ہوتا ہے۔
گرانٹ کو آج صبح 3 بج کر 49 منٹ پر مردہ قرار دیا گیا جبکہ اس سے قبل کنگ کراس اسٹیشن کے باہر جب انہیں گرا ہوا پایا گیا، تبھی انہیں دماغی طور پر مردہ قرار دے دیا گیا تھا۔
اسٹار وارز اور ہیری پوٹر کے علاوہ اداکار 1988 کی فلم ’ولو‘ اور 1986 میں ڈیوڈ بووی کے ساتھ کلٹ کلاسک ’لیبرینتھ‘ میں بھی نظر آچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔