- فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے یہ آپ کا کام نہیں، عارف علوی
- عمران خان کا حکم؛ شیر افضل کو کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیا
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی
- چھوٹا سا غار جس میں داخل ہونے والے کی موت قطعی ہے
- بچوں اور نوجوانوں میں کاہلی کا رجحان قلبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
- کوانٹم کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت
- 9 مئی کو پاکستان اور اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی، وزیراعظم
- نئے مالی سال میں دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ
- فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان نئے انٹرنیشنل روٹ کا آغاز
- اسرائیل کے فضائی حملے میں حماس کے نیول کمانڈر شہید
- پی ایس ایل10؛ آئی پی ایل سے ٹکراؤ کی صورت میں کیا فائدے مل سکتے ہیں؟
- ایبسلوٹلی ناٹ کہنے والے اب امریکی سفیر سے مل رہے ہیں، وفاقی وزرا
- حکومتی امور میں مداخلت نہیں چاہتے لیکن بتائیں غریب کا کیا گناہ ہے؟ چیف جسٹس
- اسلام آباد پولیس نے عام افراد کا ریڈ زون میں داخلہ بند کردیا
- بھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ؛2 بنگلادیشی نوجوان جاں بحق
- ججز کے خلاف مہم کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر
- بشام حملے میں دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
- سانحہ 9 مئی؛ وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری
- عامر کا ویزہ ایشو؛ پی سی بی نے کرکٹ آئرلینڈ کو خبردار کردیا
- 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، آئی ایس پی آر
لاہور: پولیس کی وردی پہنے ڈاکوؤں نے بیرون ملک سے آنیوالی فیملی کو لوٹ لیا
لاہور: نشترکالونی میں پولیس کی وردی پہنے ہوئے ڈاکوؤں نے بیرون ملک سے آنے والی فیملی کو لوٹ لیا، پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نشتر کالونی کے علاقے میں بیرون ملک سے آئی فیملی کے ساتھ ڈکیتی کی واردات پیش آئی جس کے دوران ڈاکو فیملی سے 33 لاکھ روپے سے زائد نقدی، سونا اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
متاثرہ شہری ندیم کے بیان پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے رنگ روڈ پولیس کی یونیفارم پہنی ہوئی تھی اور ان کی گاڑی پر پولیس والی لائٹ بھی لگی ہوئی تھی۔
ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ شہری وقوعہ کے وقت فیملی کو ایئرپورٹ سے لے کر گھر جارہا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔