پنڈی میں عدالت سے واپسی پر دو افراد کا قتل

واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے، شواہد جمع کیے جارہے ہیں، پولیس


ویب ڈیسک March 11, 2024
—فائل فوٹو

پنڈی میں ملزمان نے عدالت سے واپسی پر فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ گوجر خان کے علاقے میں دہرے قتل کی واردات ہوئی ہے جس میں عدالت سے پیشی پر واپس جاتے ہوئے دو افراد کو مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ خاندانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، شواہد جمع کیے جارہے ہیں اور کڑیاں جوڑی جارہی ہیں جلد دشمنوں سے متعلق معلومات حاصل کرکے چھاپے مارے جائیں گے اور ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں