ہم سمجھ رہے تھے کہ ایرپورٹ پر ہی ہمارا وی وی آئی پی پروٹوکول شروع ہوجائے گا لیکن ایسا کچھ دکھائی نہیں دیا۔