مذہبی جماعتوں کی اپیل پر نماز جمعہ کے بعد فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے احتجاج کیا گیا، لاہور ، کراچی میں مظاہرے