کیکڑا بھی نوڈلز کھانے کا شوقین نکلا

اپنے نوکیلے ہاتھوں کی مدد سے نوڈلز اٹھاتا منہ میں ڈالتا اور منٹوں میں چٹ کر جاتا ہے۔


Net News July 15, 2014
اپنے نوکیلے ہاتھوں کی مدد سے نوڈلز اٹھاتا منہ میں ڈالتا اور منٹوں میں چٹ کر جاتا ہے۔ فوٹو : فائل

KARACHI: دنیا بھر میں نوڈلز بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی بھی پسندیدہ ڈش ہے لیکن اب ایک کیکڑا بھی ایسا منظر عام پر آیا ہے۔

جسے نوڈلز کھانے کی لت لگ گئی ہے۔ اس کیکڑے کے سامنے جیسے ہی نوڈلز سے بھری پلیٹ رکھی جائے تو یہ اپنے نوکیلے ہاتھوں کی مدد سے نوڈلز اٹھاتا منہ میں ڈالتا اور منٹوں میں چٹ کر جاتا ہے۔

مقبول خبریں