سری لنکن بلے باز دسن شناکا نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا

سابق سری لنکن کپتان نے یہ ریکارڈ پاکستان کے خلاف ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں اپنے نام کیا


ویب ڈیسک September 24, 2025

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف سری لنکا کے سابق کپتان دسن شناکا نے شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں شناکا صفر پر آؤٹ ہوئے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 14 بار صفر پر آؤٹ ہوکر روانڈا کے کیون ارکوزےکو پچھے چھوڑا۔

واضح رہے پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی کے امکانات کو بڑی حد تک ختم کر دیا ہے۔

مقبول خبریں