کراچی سے ’اغوا‘ کیے گئے جے یو آئی رہنما کو بازیاب کرالیا گیا

کوئٹہ پولیس   نے کہا کہ مغوی مولانا جبرائیل کو سرانان کے قریب سے بازیاب کرایا گیا


ویب ڈیسک November 26, 2025

کراچی سے مبینہ طور پر اغوا کیے گئے جے یو آئی رہنما کو سرانان سے بازیاب  کرالیا گیا۔

کوئٹہ پولیس   نے کہا کہ مغوی مولانا جبرائیل کو سرانان کے قریب سے بازیاب کرایا گیا، مغوی مولانا جبرائیل کو آٹھ روز قبل کراچی کیماڑی سے اغواء کیا گیا تھا۔

پولیس  کے مطابق جے یو آئی کے مغوی رہنما مولانا جبرائیل کی آنکھیں اور ہاتھ بندھے ہوئے تھے۔

مقبول خبریں