صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خلیجی ممالک کو ضرورت پڑتی ہے تو پاکستان کو بھائی کہتے ہیں لیکن ہمارے شہریوں کو ویزا نہیں دے رہے، سینیٹر دنیش کمار
خلیجی ممالک میں پاکستانیوں کو ویزے نہ ملنے کی گونج سینیٹ اجلاس میں بھی پہنچ گئی، سینیٹر دنیش کمار نے پاکستانیوں کے ویزے بحال کرنے بصورت دیگر خلیجی ممالک میں اپنے سفارت خانے بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال میں سینیٹر دنیش کمار نے کہا کہ خلیجی ریاستوں نے پاکستانی شہریوں کو ویزے دینا بند کردیے ہیں، وہاں پر پاکستانیوں کے 95 فیصد ویزے مسترد کردئیے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب ان خلیجی ممالک کو ضرورت پڑتی ہے تو پاکستان کو بھائی کہتے ہیں لیکن ویزوں کے معاملے پر پاکستانیوں کے ویزے مسترد ہورہے ہیں۔
متحدہ عرب امارات نے عام پاکستانیوں کیلیے ویزے روک دیے، بڑا انکشاف
پاکستانیوں کے لیے روزانہ 500 ویزے پراسیس ہو رہے ہیں، سفیر متحدہ عرب امارات
اماراتی ویزا نہ ملنے کا معاملہ: دفتر خارجہ نے وزارت داخلہ کی سینیٹ بریفنگ کو پرانا ریکارڈ قرار دیدیا
یہ پڑھیں : متحدہ عرب امارات نے عام پاکستانیوں کیلیے ویزے روک دیے، بڑا انکشاف
سینیٹر نے کہا کہ بھارت کو تو ویزے جاری کیے جاتے ہیں اور ہمیں نہیں ملتے، ان ممالک میں موجود ہمارے سفیروں کو اس مسئلے کے حل کے لیے کام کرنا چاہیے، اگر معاملہ ٹھیک نہیں ہوتا تو ان ممالک میں پاکستان کو اپنی ایمبیسیاں بند کردینی چاہئیں۔
کینیڈا میں یومِ آزادیٔ پاکستان کی تقریب، تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین
بدلتے سیکیورٹی چیلنجز میں سابق فوجیوں کا تجربہ قیمتی اثاثہ ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
افغانستان میں طالبان کے سیاہ دورِ اقتدار کے 5 سال مکمل، انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں جاری
آزاد کشمیر الیکشن: 23 پولنگ اسٹیشنز پر 15 اگست کو دوبارہ پولنگ ہوگی
کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، ایک ملزم ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
پنجاب اور سندھ کا درآمدی گندم لینے سے انکار، وفاق کو مشکلات کا سامنا