پنجاب کے اسکولوں میں سرما کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا


ویب ڈیسک December 04, 2025

لاہور:

پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا۔

محکمہ تعلیم پنجاب حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے سوموار 12 جنوری سے کھلیں گے۔

مقبول خبریں