اداکارہ میرا بھارت میں ملنے والے بہترین فلم اداکارہ کے ایوارڈ کی خوشی کو شیئرکرنے کے لئے فرینکفرٹ پہنچ چکی ہیں۔