بدقسمتی سےکے پی کے میں بھی رشوت اورحق تلفی عام ہے، جب عام لوگوں کی حق تلفی کیجائے تو انجام وہی ہوتا ہے جو آج ہورہا ہے۔