پاکستانی ٹیم فیورٹ ہے جیت کر واپس آئے گی ریحام خان

جو یہ سوچتے ہیں کہ ہم 1992 کے بعد ورلڈ کپ نہیں جیت سکتے وہ غلط سوچتے ہیں، اہلیہ عمران خان


Monitoring Desk February 15, 2015
پاکستانی ٹیم جوش وجذبے کے ساتھ کھیلے گی اور ورلڈ کپ جیت کر ملک واپس آئیگی، ریحام خان۔ فوٹو؛ فائل

HOUSTON: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ جو یہ سوچتے ہیں کہ ہم 1992 کے بعد ورلڈ کپ نہیں جیت سکتے وہ غلط سوچتے ہیں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلیے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم جوش وجذبے کے ساتھ کھیلے گی اور ورلڈ کپ جیت کر ملک واپس آئیگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کسی ایک کھلاڑی کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتیں پوری ٹیم ہی ان کی فیورٹ ہے۔

مقبول خبریں