واپڈاکی نجاری کیخلاف11اکتوبرکوملک بھرمیںاحتجاج کرینگےعبدالطیف نظامانی

واپڈاکی ممکنہ نجاری کیخلاف11اکتوبرکوملک بھرمیں کام چھوڑہڑتال کرکے دفاترکی تالابندی کی جائیگی,عبدالطیف نظامی.


Nama Nigar October 06, 2012
واپڈاکی ممکنہ نجاری کیخلاف11اکتوبرکوملک بھرمیں کام چھوڑہڑتال کرکے دفاترکی تالابندی کی جائیگی,عبدالطیف نظامی. فوٹو فائل

واپڈاہائیڈروالیکٹرک لیبریونین کے چیئرمین عبدالطیف نظامی نے کہاہے کہ

واپڈاکی ممکنہ نجاری کیخلاف11اکتوبرکوملک بھرمیں کام چھوڑہڑتال کرکے دفاترکی تالابندی کی جائیگی۔ وہ مکلی حیسکو آفس میں صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔

مقبول خبریں