اسلام آباد سے سینیٹ کیلیے ن لیگ کے امیدوار وزیراعظم کے ووٹ سے محروم رہیں گے

وزیراعظم اپنے دورہ سعودی عرب کی وجہ سے سینیٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے


Numainda Express March 04, 2015
وزیراعظم اپنے دورہ سعودی عرب کی وجہ سے سینیٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے۔ فوٹو:فائل

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسے سینیٹ کیلیے ن لیگی امیدواروزیراعظم نواز شریف کے ووٹ سے محروم رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف آج سے3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے جس کے باعث وہ اسلام آباد سے سینیٹ کے امیدواروں کوووٹ نہیں دے سکیں گے۔ سینیٹ کیلیے ووٹنگ جمعرات کو ہو گی۔

مقبول خبریں