یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان

ہائی اوکٹین 7.20 ، مٹی کا تیل 1.60 اور لائٹ ڈیزل 2.35 روپے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے۔


این این آئی April 27, 2015
ہائی اوکٹین 7.20 ، مٹی کا تیل 1.60 اور لائٹ ڈیزل 2.35 روپے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے۔فوٹو: فائل

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول 1.67 ، ہائی اسپیڈ ڈیزل2.21فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے، تاہم ہائی اوکٹین 7.20 ، مٹی کا تیل 1.60 اور لائٹ ڈیزل 2.35 روپے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے۔

مقبول خبریں